حلیے بدل جاتے ھے چہرے بدل جاتے ھے جیسے شب وروز بدل جاتے ھے آنکھیں بھی وہ نہیں رہتی رابطے بدل جاتے ھے فاصلے بڑھ جاتے ھے زندگی بدل جاتی ھے