حمد

Poet: Syed Awais Kazmi ( Sehar ) By: Syed Awais Kazmi, Havelian

زندگی جینے کا مزا اصل کیا ہے جان لیا ہے
اپنے پاس بلا مشکل ہے جدایئ تیری

اپنے ہر کام کا انجام ہے تجھ پر چھوڑا
سب سے اونچی ہے تیری ذات بھلائی تیری

یہ الگ بات ہے دنیا سے کچھ الفت سی ہوئی ہے
میرا دل اب بھی شناسا ہے خدائی تیری

مجھ کو الفاظ کے مجموعے کی تلاش سحر ہے
جس کا ہر لفظ بیاں کرتا ہو بڑائی تیری

Rate it:
Views: 724
19 Feb, 2009
More Religious Poetry