دلوں پہ اسکی حکومت دماغ اسکے ہیں اندھیری شب میں فروزاں چراغ اسکے ہیں یہ لہلہاتی ہوئی کھیتیاں بھی اسکی ہیں یہ خوشنما وہ حسیں سب ہی باغ اسکے ہیں