اسرائیل،یو۔اے۔ای،دوستی پراز خدشات ہے نئےخدشہ کو عیاں کیا کوئی جملہ کرے گا امریکا،بھارت، اسرائیل مشترکہ ہے سازش یہ کاٹیگا‘سی پیک‘کو وہ فضائی حملہ کریگا