لازم وملزوم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

غلامی ذہن اسکی جہالت لازم وملزوم ہیں
یہ کم ہمتی ونری حماقت لازم وملزوم ہیں

ہے وقت کا ہی تقاضہ اتحاد بین المسلمین
امہ کی قیادت خودکفالت لازم وملزوم ہیں
 

Rate it:
Views: 377
22 Aug, 2020
More Political Poetry