حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں

Poet: حسنین By: حسنین, Jacobabad

حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں
ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپائے جائیں

Rate it:
Views: 146
05 May, 2026
More Sad Poetry