اگر امن کی کوششیں جاری رکھیں تو کشیدگی بھی بڑھتی ہے سیدھی سے نکل نہ پائے گھی تو انگلی ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے امن و جنگ دونوں کے لئے ہی ہر دم ہر پاکستانی تیار رہتا ہے دفاع کے لئے جارحانہ حکمت عملی بھی اختیار کرنی پڑتی ہے