مذاکرات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

طاقت کے توازن وامن پر ہی یقین ہے ہمارا
کشت وخون سے ہمیں واسطہ ہی نہیں ہے

مسلسل چلتا رہےبھارت بھی اب راہ امن پر
مذاکرات کےسوا کوئی راستہ ہی نہیں ہے

Rate it:
Views: 661
27 Feb, 2019
More Political Poetry