Add Poetry

حکمرانوں کے دل کی آواز

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Dubai-UAE

سازش کا نیا پھر سے کوئی وار جلاؤ
رایوں کو مزید اور بھی پرخا ر بنا ؤ

دولت کی چمک ، ظلم و تشدد و جبر سے
لوگوں کو حکومت کا طرفدار بنا ؤ

جمہور کی قدروں کو مٹا کر یہا ں پھر سے
ماضی کے لٹیرے کو ہی سردار بنا ؤ

سیاست رہے زردار کی میراث یہا ں پر
رستے میں غریبوں کے نئی با ڑ لگاؤ

Rate it:
Views: 679
02 Feb, 2011
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets