ٹیکس کا نفاذ

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Dubai-U.A.E

پھر سے ہے خزانے میں اضافے کی کہا نی
اعداد کے دھندوں کی یہ چالیں ہیں پرا نی

خوشحال دنوں کے حسیں لمحوں کی نویدیں
جھوٹے ہیں سبھی خواب یہ دعوئے ہیں زبانی

Rate it:
Views: 525
02 Feb, 2011
More Political Poetry