جمہوریت کی بھی ہے بڑی عجب کہانی یہ تخلیق جن وانس ہےبڑی یہی نشانی دولت کی چمک دمک کا ایک کھیل ہے گو اقلیت ہے کرتی اکثریت پہ حکمرانی