قدیر خان کو

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب یہ عالمی اعزاز مشہور ہے کتنا
یہاں فوقیت بہت ہےحاصل امان کو
یہ ایٹمی قوت ضمانت ہے امن کی
نوبل انعام ملنا چاہئے قدیر خان کو

Rate it:
Views: 606
19 Mar, 2013
More Political Poetry