حیات

Poet: Wafa Ali By: Wafa Ali, treviglio (italy)

میں حیات کی گود میں سویا ہوں
موت کا سر پے پہرا لے کر

میں نے حیات کو سحر میں جاگتے دیکھا ہے
آنکھوں کو رت جگو کا عذاب دے کر

Rate it:
Views: 494
30 Aug, 2008