یہ بڑ دیوانے کی ہے یا کہ لن ترانی ہے حیات و موت کی بھی مختصر کہانی ہے تجھے تھا زیست سے ڈرنا مگر نہیں ڈرتا ہے موت پردہ فقط اک،حیات جاودانی ہے