خابوں میں بات

Poet: محمد قاسم سلیم By: Muhammad qasim saleem, Lahore

میری خامشی کا راز یہی معلوم ہوا
کہ میں خابوں میں بات کرتا ہوں

میرے احساس پہ لگی قدگن ہے
میں دیواروں سے بات کرتا ہوں

پھول سناتے ہیں مجھ کو درد اپنے
میں تو درختوں سے بات کرتا ہوں

رات چمکتے ہوے چاند سے پوچھ
میں ستیاروں سے بات کرتا ہوں

Rate it:
Views: 0
04 Oct, 2026
More Sad Poetry