خدمت ٰ١نسانیت
Poet: Raed Adeel By: Adeel, Karachiرکھ کر ھاتھ تسکین دل کا تو چلتا ہے کہاں
تو جوخاموش رہا تو کیا کہے گا جہاں
ہو بڑی بات گر تجھ کو ھو فکر زماں
کہ خدمتِ فرداں ہے اک عملِ گراں
چھوڑ اُس کام کو جس سے تجھے کیامنع
شرفِ انسانیت سمجھ نہ بن حیوان نما
تائید کر پیامِ اقبال کی اے رائد
جس نے لاالہ کو کہا خودی کا سرِ نہاں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم