ووٹوں کے ذریعہ جو منتخب ہو کر کہ آتے ہیں ہمیشہ قومی خزانہ وہ یہاںپر خالی ہی پاتے ہیں سارے جیب کترنے میں ہو جاتے ہیں مصروف واپسی پر وہ بھی خزانہ خالی کرکے جاتے ہیں