ڈاکوؤں جیب کتروں کو ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ذہین ایسے بھی دنیا میں لوگ ہوتے ہیں
قبل از وقت بھا نپ لیتے ہیں خطروں کو

اتنے بیو قوف ہیں کیوں خطہ کے لوگ
منتخب کرتے ہیں ڈاکوؤ جیب کتروں کو

Rate it:
Views: 680
23 Mar, 2013
More Political Poetry