خواب پر چند اشعار ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

دیکھ تو چشمِ حقیقت سے مگر ریاض
وہ آنکھ ہی کیا دیکھ نہ سکے جو کوئی خواب

بے سبب امید لگا رکھی ہے کل سے
تعبیر کیا ملے گی جو دیکھا نہ کوئی خواب

سامنے میرے تو نہ خوابوں کو برا کہہ
توڑ دوں گا ہاتھ جو چھینے گا میرے خواب

بے شک بنا خوابوں کے نہیں زندگی کوئی
ایسا بھی نہ ہو اپنی تو دنیا بنا لے خواب

Rate it:
Views: 2175
19 Sep, 2013
More Life Poetry