خیالی پڑوسن پہ نہ شاعری کروں گا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب کسی اور عنوان کی تیاری کروں گا
خیالی پڑوسن پہ نہ شاعری کروں گا

اگر ویسی کوئی اصل پڑوسن مل جائے
تمام عمراس کی خدمت گاری کروں گا

Rate it:
Views: 455
22 Nov, 2011