خیرو شر کا جھگڑا بھی تو اک ازلی حقیقت ہے کچھ ہم بھی توڑ کر لیتے سمجھ پاتے اگر چالیں یہ چھوٹی بات موٹی عقل کو اب کون سمجھائے ڈبو دیں گی معیشت کو یہ آ ئے دن کی ہڑ تا لیں