کچھ‘کرج‘بھی آئیگی ۔۔۔۔۔
Text size
آسان اتنا بھی نہیں لٹیروں سےپا لینا نجات
ابھی تو صرف ان کی گھن گرج ہی جائیگی
اتنا مگر ہوگا الیکشن ہو سکے گر وقت پر
مخالف گٹھ جوڑمیں کچھ ‘کرج‘ بھی آئیگی
آسان اتنا بھی نہیں لٹیروں سےپا لینا نجات
ابھی تو صرف ان کی گھن گرج ہی جائیگی
اتنا مگر ہوگا الیکشن ہو سکے گر وقت پر
مخالف گٹھ جوڑمیں کچھ ‘کرج‘ بھی آئیگی