درد بن کے چلے گئے

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabad

وہ بانٹتے تھے جو درد میرے وہ درد بن کے چلے گئے ہیں
جہاں سے کوئی نہ لوٹ پایا وہ اس جہاں میں چلے گئے ہیں
 

Rate it:
Views: 721
22 Jan, 2009
More Sad Poetry