سیاست میں اپنی مہارت کا جو اکثر دیا کرتا ہے ثبوت کبھی شدید نوعیت کا درد کمر اس کو بھی ہو جاتا ہے مگر اپنی ہمت وشجاعت کا بھی وہ کرتے ہوئے اظہار زرداری کی طرح ہی دردوکرب میں بھی مسکراتا ہے