غیرمعینہ مدت کا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

قبل اسکے کہ یہ معاشی حب کچراچی بن جائے مکمل
علاقائی وصوبائی نمائندوں کوعہدوں سےہٹا دیا جائے

کوئی ضرورت ہی نہیں گورنرراج لگےاس صوبہ میں
کراچی میں غیرمعینہ مدت کا مارشل لاء لگا دیا جائے
 

Rate it:
Views: 537
02 Sep, 2019
More Political Poetry