اس جہاں میں امن قائم ہی نہیں ہوتا جنگ کے بغیر مستقبل میں اب جو ہوگی،بےچہرہ وبےذبان ہوگی یہ بالادستی کی ہوگی دواور یک قومی نظریات میں جنگ بنی اسرائیل و بنو اسماعیل کے درمیان ہوگی