نہلے پہ دہلا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گولی جو بندوق سے نکلتی ہے ہوتی ہے وہ اندھی
دیکھتی ہے اپنے سامنے کسی بد کو نہ ہی نیک کو

خدمت ہماری کیا سرانجام دی احسان الله احسان نے
یہ ضروری تو نہیں ہر بات بتا دی جائے ہر ایک کو
 

Rate it:
Views: 536
16 Jan, 2019
More Political Poetry