گر کلمہ حق ہو تو وہ لب پر بھی ہو جاری دشمن کو لیں پہچان سیاست کے کھلاڑی حق بات تو یہ بھی ہے مگر کس نے کہی ہے عصبیت ہی دشمن ہے بڑی سب سے ہماری