تئیس مارچ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

کون کہتا ہے کہ ہم سب لوگ خودمختار ہیں
عادی ہوئے ہیں کھانے کے امریکی ایڈ ہم

آئے جو تئیس مارچ تو پھر ہم سے پوچھنا
بھولے ہیں کتنے سال سے فوجی پریڈ ہم

Rate it:
Views: 452
17 Mar, 2011
More Political Poetry