Add Poetry

دشمنوں کی نگاہ میں بھی نہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

 دشمنوں کی نگاہ میں بھی نہیں
میں کسی کی سپاہ میں بھی نہیں

منزلوں کی کہاں خبر ہے مجھے
رہرو اب تو راہ میں بھی نہیں

حر کہاں ہے مجھے کہاں معلوم
ثمر کی اب سپاہ میں بھی نہیں

خود کھڑی ہوں میں اپنے مر قد پر
اشک لیکن نگاہ میں بھی نہیں

خود کو آزاد کر لیا خود سے
اب غلامانِ شاہ میں بھی نہیں

کیا کہوں تجھ سے ملنا ہے وشمہ
دل تو اب تیری چاہ میں بھی نہیں

Rate it:
Views: 337
25 Oct, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets