دل سے

Poet: Asma Sumbol By: Asma, karachi

کہا تو تھا بھلا دو میری ہر بات کو دل سے
کہ نہ ہو کوئی بھی رشتہ اذیت کا تیرے دل سے

تڑپتا ہو کسی کا دل یا چھلکتی ہوں تیری آنکھیں
نہیں دیتا یہاں دلاسا بھی کوئی دل سے

Rate it:
Views: 537
26 Jan, 2009
More Sad Poetry