دل میں کچھ درد ہے بہت اُداس ہوں میں
Poet: محمد مسعود By: محمد مسعود , نوٹنگھم یو کےدل میں کچھ درد ہے بہت اُداس ہوں میں
رات بھی کچھ سرد ہے بہت اُداس ہوں میں
اپنے خوابوں کے یوں بے وقت ٹوٹ جانے پر
پُر نم آنکھوں میں جمی کچھ گرد ہے بہت اُداس ہوں میں
اِسے کچھ کھو کر نہ ہم رو سکے نہ شب بھر سو سکے
کسی آنکھوں میں کچھ کرب ہے بہت اُداس ہوں میں
وہ جس کا راج ہے دل وُ جان پر میرے
اوروں کی نظر میں ایک فرد ہے بہت اُداس ہوں میں
کھو کر مجھے وہ بھی پشمیان رہتا ہےاکثر مسعود
سُنا ہے پری چہرہ اِس کا زرد ہے بہت اُداس ہوں میں
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL