دل کے درد کو، آنکھوں میں اُترتے دیکھا ہے جان سے عزیز محبت کو، دشمنی میں بدلتے دیکھا ہے کون کہتا ہے چین آجاتا ہے مر کر شاکرہ میں نے قاتل کو سکون میں جیتے دیکھا ہے