دل کو دکھاتی رہی

PoetNazuk Dil Submitted byMunwar Ali
Text size

یوں تیری تمنا میرے دل کو دکھاتی رہی
جب بھی مسکرانا چاہا آنکھ بھر آتی رہی

امیدوں نے بنا بنا کر توڑے میرے خواب
بہاروں میں بھی دل کلی کھل کر مرجھاتی رہی

تھر تھراتی رہی یہ سرد پلکیں گرم اشکوں سے
آگ پانی سے مل کر دھواں خوب اڑاتی رہی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied