دل کی فریاد
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد جھنڈیر۔۔۔, MPKدل کی فریاد نارسائی سن
دل دیتا ھے جو دھائی سن
کیوں بنا بیٹھا ھے بت ظالم؟
تمہارے بارے ھے نوائی سن
بیوفائی کی بھی حد ہوتی ھے
حد انتہا کی ھے بے وفائی سن
چارہ درد کا کوئی چارہ نہیں
ما سوا تیرے او ہرجائی سن
دل کو کہنا ھے کچھ تم سے
ھے بیاں الفت چل ذرا ہی سن
راس آنے دے ذرا دل کو
اپنی محبت کی آشنائی سن
پیشہ آباؤ اجداد نہیں عشق
تجھسے شروع ھے دل فدائی سن
بارے الفت ابھی تو کیا جانے؟
بچوں کا کھیل نہیں کدائی سن
کیوں عدو کو بھاؤ دے تا ھے؟
ہو رہی ھے جگ ہنسائی سن
پھر نہ لوٹیں گے ہجر کے مارے
سلام مظتر لے آخری ہرجائی سن
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL