دل ہی تھا کہیں اور لگ گیا اس کا

Poet: راۓ افضال By: راۓ افضال, Sadiqbad

دل ہی تھا کہیں اور لگ گیا اس کا
بھر ہی جانا تھا ایک دن سو بھرگیا

مرتا تھا شخص کچھ دن پہلے تم پر
وہ شخص کچھ دن پہلے ہی مر گیا

Rate it:
Views: 279
28 Apr, 2023
More Sad Poetry