دنیا میں جینا۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدنیا میں جینا نہیں آسان پھر بھی جی رہے ہیں
دل میں کوئی نہیں ارمان پھر بھی جی رہےہیں
ہم یہاں خالی ہاتھ آئے تھےخالی ہاتھ جاناہے
اپنا سب کرچکےہیں دان پھربھی جی رہےہیں
More Life Poetry






