غفلت میں پڑے سوتے ہیں ان کو نہ جگاؤ چوغہ بدل کے آیا ہے پھر سے ہلاکو خان ان سے ہی پوچھو ڈالی کیوں نیام میں تلوار مشکل میں بڑی پھنس گیا دنیا کا مسلمان