ھے وقت اس ماحول سے نکلنے کا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ھے وقت اس ماحول سے نکلنے کا
ھے کوئی وقت نہیں ھے لڑنے کا
ھر امتحان سے ھم ھی گزرے
ھے لوگوں کو سلیقہ ھے ظلم سہنے کا

Rate it:
Views: 479
05 Jun, 2012
More Political Poetry