دو پسند یدہ اشعار

Poet: By: Bakhtiar Nasir, Lahore

ازل سے حسن پرستی لکھی تھی قسمت میں
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ تھا

میں بدنصیبی کا قائل نہیں تھا مگر
میں نے برسات میں جلتے ہوئے گھر دیکھے

Rate it:
Views: 1645
02 Dec, 2012
More Life Poetry