دوست

Poet: Ahmed Faraz By: Imran Sami, Karachi
Dost

دوست بن کے بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

Rate it:
Views: 1493
19 Dec, 2007
More Friendship Poetry