مستقبل ہوگا کیا جمہوریت کا الله بہتر جانتا ہے ہر ہر قدم پر ہم لوگوں سے حماقت ہو رہی ہے بڑوں کی لاش رکھ سڑک پر دیا جاتا تھا دھرنا اب توبچیوں کی لاشوں پر سیاست ہو رہی ہے