گھن چکر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اسی گھن چکر میں ہم پھنسے ہوئے ہیں
قرضوں کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں

ہم ترقی کی خاطر لیتےہیں بیرونی امداد
لٹیرے واپس پہنچاتےمیں لگےہوئےہیں

Rate it:
Views: 1084
17 Jan, 2018
More Political Poetry