Add Poetry

دھمال

Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachi

ظالم کے قبر پر چوھوں کا دھمال ہے
مظلوم کے قبر پر انسانوں کا دھمال ہے
غور کرو انسانو یہ قدرت کا کمال ہے
لیکن نا سمجھوں کے لئے محض ایک خیال ہے
ظالم کی زندگی ایک وبال ہے
مرنے کے بعد بھی زوال ہے
زندگی میں اس کا نام لینا تو مجال ہے
بعد از مرگ جنت میں جانا بھی محال ہے
ہر لمحہ ہر کوئی لعنت بھیجتا ہے
حق نے بھی اس پر لعنت بھیجا ہے
 

Rate it:
Views: 287
06 Apr, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets