اپنوں کو چھوڑ کر ؟

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اعتراف شکست لگتا ہے بےجا مطالبہ
تاریخ آچکی ہے اب اک ایسے موڑ پر

پیروں پہ اپنےآپ کیوں مار کر کلہاڑی
غیروں پہ ہوعنائت اپنوں کوچھوڑ کر؟

Rate it:
Views: 511
05 Apr, 2012
More Political Poetry