دیار غیر میں

PoetNaveed Dar Greece Submitted byNaveed Dar Greece
Text size

دیار غیر میں اکثر ایسا ہوتا ہے
بچھڑنے والوں کی صدائیں بلاتی ہیں
محفل میں بھی تنہا کر جاتی ہیں
دل چاہتا ہے اکثر گیسوئے یار میں سونا
مگر یہ خواہش دل میں ہی رہ جاتی ہے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied