دیکھ کر سڑکوں گلی کوچے میں لاشوں کو

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

دیکھ کر سڑکوں گلی کوچے میں لاشوں کو
کراچی شہر میں ایسے ھنگاموں کو
موت آجاتی ھے کہاں سے کدھر سے
یہ انجام ھے یا کفر ان بد نصیبی کا
اجاڑے ھے بد نصیبی مامتا کی گودے
حشر میں جلوں گئے انگاروں کی طرح

Rate it:
Views: 749
18 May, 2012