کچھ حد سے بڑھ گیا ہے وہ طاقت کے زعم میں گن گن کے سب حساب کب دشمن سے لیں گے ہم سب اگلا پچھلا ظلم کب تک, ہم پہ رہے گا قرض اسکی ہر ایںٹ کا جواب کب پتھر سے دیںگے ہم