رویا نہیں جاتا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 جب درد میں شدت ہو کبھی میری کمر کے
پاؤں کواپنے ہاتھ سےخود دھویا نہیں جاتا

عاجز ہؤا جب بھی میں تنہائ کو ہی ڈھونڈا
بزدل ہوں سب کے سامنے رویا نہیں جا تا

Rate it:
Views: 482
18 Feb, 2012
More Political Poetry