رات

Poet: Imtiaz Sagar By: Imtiaz, shakar garh

یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
سب کو قسمت سے شکایت کیوں ہوتی ہے

یہ قسمت بھی عجیب کھیل کھلاتی ہے
جسے پانا مشکل ہوتا ہے یہ محبت اسی سے کیوں ہوتی ہے

Rate it:
Views: 974
19 Aug, 2008
More Sad Poetry